پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
اتوار 8 فروری 2026ء عیسوی
19 شعبان 1447 ہجری
27 ماگھ 2082 بکرمی
20 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص غمناک اور ٹھنڈے سانس بھرے اس کا ہر سانس لینا تسبیح کا ثواب رکھتا ہے۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
*
( حیدر سید )
