پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
پیر 9 فروری 2026ء عیسوی
20 شعبان 1447 ہجری
28 ماگھ 2082 بکرمی
21 دلو 1947 شمسی
دن نحس اکبر
٭ میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں جو وسعت میں اکڑتے ہیں اور تنگی میں کسی سے سوال نہیں کرتے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
( حیدر سید )
