پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ہفتہ 7 فروری 2026ء عیسوی
18 شعبان 1447 ہجری
26 ماگھ 2082 بکرمی
19 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص آرزووں کے میدان میں چلتا ہے وہ موت سے جا ٹکراتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* غزوہ بنی مطلق 6ھجری
*ایام قلندر کبریا علیہ السلام
( حیدر سید )
