پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعہ 6 فروری 2026ء عیسوی
17 شعبان 1447 ہجری
25 ماگھ 2082 بکرمی
18 دلو 1947 شمسی
دن میانہ
٭ اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جسے جھوٹی آرزوئیں یاد خدا سے غافل کر کے کھیل تماشے میں نہیں لگاتیں۔
امام صادق علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
