پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعرات 5 فروری 2026ء عیسوی
16 شعبان 1447 ہجری
24 ماگھ 2082 بکرمی
17 دلو 1947 شمسی
دن نحس
٭ آرزو آنکھوں کو بصارت سے اندھا کر دیتی ہے۔
حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
* یوم وصال ابو الحسن علی بن محمد سمری علیہ السلام۔ 329ھجری ۔(آخری سفیر والی العصر علیہ السلام)
( حیدر سید )
