پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
بدھ 4 فروری 2026ء عیسوی
15 شعبان 1447 ہجری
23 ماگھ 2082 بکرمی
16 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ جسے امید ہو کہ وہ کل زندہ رہے گا اس کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
*روز ولادت حجتہ القائم حضرت امام زمانہ علیہ السلام 255ھ
( حیدر سید )
