پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
منگل 3 فروری 2026ء عیسوی
14 شعبان 1447 ہجری
22 ماگھ 2082 بکرمی
15 دلو 1947 شمسی
دن نحس
٭ لوگوں کی اصلاح صرف حکمران ہی کر سکتا ہے خواہ وہ نیک ہو یا بد ۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* شب ولادت حجتہ القائم حضرت امام زمانہ علیہ السلام
( حیدر سید )
