پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
پیر 2 فروری 2026ء عیسوی
13 شعبان 1447 ہجری
21 ماگھ 2082 بکرمی
14 دلو 1947 شمسی
دن نحس
٭ کل بروز قیامت وہ شخص مجھ سے زیادہ قریب ہوگا جس کا اخلاق سب سے اچھا ہوگا۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
* شہادت حسین بن روح علیہ السلام۔326ھجری
( حیدر سید )
