ادیب کیلنڈر
24 فروری 2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔
منگل 24 فروری 2026ء عیسوی
🕌 اسلامی تاریخ
6 رمضان 1447 ہجری
📜 بکرمِی تاریخ
13 پھاگن 2082 بکرمی
☀️ شمسی تاریخ
6 حوت 1947 شمسی
آج کا دن نیک
اقوال
٭ مہدی علیہ السلام میری اولاد سے ہوگا اور ان کا چہرہ دمکتے ہوئے ماہتاب کی مانند ہوگا۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات
* حضرت موسی علیہ السلام پر تورات نازل ہوئی۔
* (بروایت) روز بیعت امام رضا علیہ السلام بطور ولی عہد (عباسی خلیفہ مامون الرشید ) آپ کے نام کا سکہ جاری ہوا ۔201 ہجری
🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت
ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔
📚 مزید پڑھیں
مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹس ملاحظہ کریں۔
( حیدر سید )
23 فروری کا ادیب کیلنڈر دیکھئے:
https://hydersyed102.blogspot.com/2026/02/23-2026.html?m=1
