ادیب کیلنڈر
25 فروری 2026ء میں آج کی مکمل تاریخ، اسلامی، شمسی اور بکرمِی کیلنڈر کے ساتھ اہم معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔
بدھ 25 فروری 2026ء عیسوی
🕌 اسلامی تاریخ
7 رمضان 1447 ہجری
📜 بکرمِی تاریخ
14 پھاگن 2082 بکرمی
☀️ شمسی تاریخ
7 حوت 1947 شمسی
آج کا دن نیک
اقوال
٭ جب تک میرے اہل بیت سے ایک شخص حکومت نہیں کرے گا اس وقت تک قیامت نہیں ائے گی وہ میرا ہم نام ہوگا۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
📌 آج کے اہم اسلامی تاریخی واقعات
* روز ولادت حضرت یحیی علیہ السلام بن حضرت زکریا علیہ السلام
* حضرت عیسی علیہ السلام پر انجیل نازل ہوئی۔
* وثیقہ ولی عہدی امام علی رضا علیہ السلام لکھا گیا۔
🔎 ادیب کیلنڈر کی افادیت
ادیب کیلنڈر ایک مستند اور آسان ذریعہ ہے جو روزانہ کی تاریخ اور اسلامی واقعات اردو میں مکمل تفصیل کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔
📚 مزید پڑھیں
مزید تاریخوں، علمی، ادبی، تاریخی ، معلوماتی اور روحانی مضامین کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں اور روزانہ کی پوسٹس ملاحظہ کریں۔
( حیدر سید )
24 فروری 2026ء کا ادیب کیلنڈر دیکھئے:
https://hydersyed102.blogspot.com/2026/02/24-2026.html?m=1
