پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
پیر 23 فروری 2026ء عیسوی
5 رمضان 1447 ہجری
12 پھاگن 2082 بکرمی
5 حوت 1947 شمسی
دن نحس
٭ ایک کتاب ہے کہ ہم نے اتاری تیری طرف، کہ تو نکالے لوگوں کو اندھیروں سے اجالے کو، ان کے رب کے حکم سے، راہ پر اس زبردست سرا ہے اللہ کی۔ جس کا ہے سب، جو کچھ آ،سمانوں زمین میں۔ اور خرابی ہے منکروں کو، ایک سخت عذاب سے۔
سورہ ابراہیم
آیت 1،2¡
السلام علیکم
( حیدر سید )
