پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
اتوار 22 فروری 2026ء عیسوی
4 رمضان 1447 ہجری
11 پھاگن 2082 بکرمی
4 حوت 1947 شمسی
دن نیک
٭ اے رب میرے! میری قسمت میں کر، کے شکر کروں احسان تیرے کا، جو مجھ پر کیا، اور میرے ماں باپ پر، اور یہ کہ کروں نیک کام، جس سے تو راضی ہو، اور نیک دے مجھ کو اولاد میری۔ میں نے توبہ کی تیری طرف، اور میں ہوں حکم بردار۔
سورہ الاعقاف
آیت 15
السلام علیکم
( حیدر سید )
