ادیب کیلنڈر 21 فروری 2026ء

                            ادیب کیلنڈر

پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر

 (2001ء تا 2026 ء )

ہفتہ 21 فروری 2026ء عیسوی

 3 رمضان 1447 ہجری 

 10 پھاگن 2082 بکرمی

 3 حوت 1947 شمسی

دن نحس 

 ٭ آدمی کیسا ناشکرا ہے؟ کس چیز سے بنایا اس کو؟ ایک بوند سے بنایا، پھر اندازہ رکھا اس کا (یعنی ہاتھ پاؤں اسلوب پر رکھے نہ کہ ایک بہت بڑا ایک بہت چھوٹا) پھر راہ آسان کر دی اس کی (یعنی ایمان اور کفر کی سمجھ دی یا پیٹ میں سے نکالا اسانی سے) پھر اس کو مردہ کیا، پھر قبر میں رکھوایا، پھر جب چاہا اس کو اٹھا نکالا۔

    سورہ عبس 

آیات 17 تا 22

السلام علیکم 

  

       ( حیدر سید )

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی