پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعہ 20 فروری 2026ء عیسوی
2 رمضان 1447 ہجری
9 پھاگن 2082 بکرمی
2 حوت 1947 شمسی
دن نیک
٭ اطاعت خدا میں موت آ جائے تو اس زندگی سے بہتر ہے جو خدا کی معصیت میں ہو۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
* مامون عباسی کے دور میں حضرت امام رضا علیہ السلام ولی عہد مقرر ہوئے۔ 201 ہجری
( حیدر سید )
