پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعرات 19 فروری 2026ء عیسوی
یکم رمضان 1447 ہجری
8 پھاگن 2082 بکرمی
یکم حوت 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص خدا کی اطاعت نہیں کرتا اس کی اطاعت فرض نہیں ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
( حیدر سید )
