پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
بدھ 18 فروری 2026ء عیسوی
29 شعبان 1447 ہجری
7 پھاگن 2082 بکرمی
30 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ خداوند عالم اس بات پر قادر ہے کہ جب بھی چاہے امام زمانہ کا ظہور فرما دے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
