پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ادیب کیلنڈر
پیر 5 جنوری 2026ءعیسوی
15 رجب المرجب 1447 ہجری
22 پوہ 2082 بکرمی
15 جدی 1947 شمسی
دن نحس
٭ علماء کے ساتھ اپنی نشست و برخاست رکھو اس سے تمہارے علم میں اضافہ اور ادب میں حسن پیدا ہو گا۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
*روز تحویل قبلہ اثناء نماز عصر 2ھ
*شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
*رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر بنی ہاشم شعب ابی طالب سے باہر آئے۔
*شہادت حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 62ھ
*روز عمل ام داود
( حیدر سید )
