پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ادیب کیلنڈر
منگل 6 جنوری 2026ءعیسوی
16 رجب المرجب 1447 ہجری
23 پوہ 2082 بکرمی
16 جدی 1947 شمسی
دن نحس
٭ جو شخص بروں کی صحبت اختیار کرے گا کبھی محفوظ نہیں رہے گا۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
