پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ادیب کیلنڈر
اتوار 4 جنوری 2026ءعیسوی
14 رجب المرجب 1447 ہجری
21 پوہ 2082 بکرمی
14 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ جب تم دوسرے لوگوں میں برے اخلاق دیکھو تو خود ان جیسے اخلاق سے بچنے کی کوشش کرو۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
