پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ادیب کیلنڈر
ہفتہ 3 جنوری 2026ءعیسوی
13 رجب المرجب 1447 ہجری
20 پوہ 2082 بکرمی
13 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ اپنے دل کو ادب کے ساتھ ایسا روشن کرو جیسے لکڑیوں سے آگ روشن کی جاتی ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
*ولادت باسعادت حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام وسط خانہ کعبہ 30 عام الفیل
( حیدر سید )
