پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
بدھ 28 جنوری 2026ء عیسوی
8 شعبان 1447 ہجری
16 ماگھ 2082 بکرمی
9 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ جب انسان کا پیٹ بھر جاتا ہے تو وہ خدا سے بہت دور ہو جاتا ہے۔
حضرت امام باقر علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
