پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
منگل 27 جنوری 2026ء عیسوی
7 شعبان 1447 ہجری
15 ماگھ 2082 بکرمی
8 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ زمانہ غیبت میں ہماری نصیحتوں پر عمل کرنے والے کی موت بھی شہادت ہے۔
حضرت امام باقر علیہ السلام
السلام علیکم
*ولادت شہزادہ قاسم ابن امام حسن علیہ السلام۔ 47ھجری
( حیدر سید )
