پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعرات 29 جنوری 2026ء عیسوی
9 شعبان 1447 ہجری
17 ماگھ 2082 بکرمی
10 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ پیٹ بھر کر کھانا نہ کھایا کرو ورنہ تمہارے دلوں سے معرفت کا نور بجھ جائے گا۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
*امام حسین علیہ السلام کا عقیقہ
( حیدر سید )
