ادیب کیلنڈر 23 جنوری 2026

  ادیب کیلنڈر

پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر

 (2001ء تا 2026 ء )

جمعہ 23 جنوری 2026ء عیسوی

 3 شعبان 1447 ہجری 

 11 ماگھ 2082 بکرمی

  4 دلو 1947 شمسی

دن نیک

 ٭ احسان جتلانا سخاوت کی فضیلت کو تباہ کر دیتا ہے۔

    حضرت علی علیہ السلام

السلام علیکم 

 * ولادت امام حسین علیہ السلام 4ھ

*امام حسین علیہ السلام ہجرت فرما کر مکہ میں داخل ہوئے۔60ھ

       ( حیدر سید )

Hydersyed

Writter, Poet

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی