پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ہفتہ 24 جنوری 2026ء عیسوی
4 شعبان 1447 ہجری
12 ماگھ 2082 بکرمی
5 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ ظہور امام علیہ السلام سے قبل تم ایک دوسرے سے بیزاری کا اظہار کرو گے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* ولادت غازی عباس علیہ السلام 26 ھجری
( حیدر سید )
