پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعرات 22 جنوری 2026ء عیسوی
2 شعبان 1447 ہجری
10 ماگھ 2082 بکرمی
3 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ خود پسندی عقل کے لیے آفت ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* روزے فرض ہوئے 2 ہجری
( حیدر سید )
