پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
بدھ 21 جنوری 2026ء عیسوی
یکم شعبان 1447 ہجری
9 ماگھ 2082 بکرمی
2 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ نفسانی خواہشات عقل کے لیے آفت ہیں۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* ولادت حضرت زینب بنت علی علیہ السلام 6ھجری
( حیدر سید )
