پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
منگل 20 جنوری 2026ء عیسوی
30 رجب المرجب 1447 ہجری
8 ماگھ 2082بکرمی
یکم دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ قیدی کو کھانا کھلانا اور اس سے نرمی کا سلوک کرنا واجب ہے خواہ اسے اگلے روز قتل کر دیا جائے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
