پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
اتوار یکم فروری 2026ء عیسوی
12 شعبان 1447 ہجری
20 ماگھ 2082 بکرمی
13 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ آپس میں متنفر دلوں کو یکجا کرنا پہاڑ کو اپنے مقام سے ہٹانے سے بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* غزوہ تبوک۔
( حیدر سید )
