پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ہفتہ 31 جنوری 2026ء عیسوی
11 شعبان 1447 ہجری
19 ماگھ 2082 بکرمی
12 دلو 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص کھانے پینے سے پہلے بسم اللہ اور اخر میں الحمدللہ کہے گا اسے نعمتوں کا سوال نہیں کیا جائے گا۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
*ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام 43ھجری
*ولادت شہزادی معصومہ کربلا
( حیدر سید )
