پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
پیر 19جنوری 2026ء عیسوی
29 رجب المرجب 1447 ہجری
7 ماگھ 2082بکرمی
29 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ دوسروں کی تباہی پر خوش نہ ہو کیونکہ تجھے علم نہیں کہ کل تمہارے ساتھ کیا ہو گا۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
