پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعہ 16 جنوری 2026ء عیسوی
26 رجب المرجب 1447 ہجری
4 ماگھ 2082 بکرمی
26 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ شیطان تمہاری طاق میں ہے اس کے مقابلے کے لیے ہمیشہ تیار رہو۔
امام حسن علیہ السلام
السلام علیکم
* وفات حضرت ابو طالب علیہ السلام (تین سال قبل از ہجرت) 10 بعثت
*حضرت امام حسین علیہ السلام سے ولید (گورنر مدینہ) نے بیعت یزید طلب کی۔60ھ
( حیدر سید )
