پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
ہفتہ 17 جنوری 2026ء عیسوی
27 رجب المرجب 1447 ہجری
5 ماگھ 2082 بکرمی
27 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ پوری مخلوقات کے ایمان سے بھی ابو طالب علیہ السلام کے ایمان کا پلڑا بھاری ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
* عید بعثت و شب معراج حضرت خاتم المرسلین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
( حیدر سید )
