پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
جمعرات 15 جنوری 2026ء عیسوی
25 رجب المرجب 1447 ہجری
3 ماگھ 2082 بکرمی
25 جدی 1947 شمسی
دن نحس
٭ خدا کی قسم نیک لوگ کامیاب ہو گئے۔ تم جانتے ہو وہ کون ہیں؟ جو چیونٹی تک کو اذیت نہیں دیتے۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
* شہادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام
( حیدر سید )
Tags:
Author calendar
