پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
بدھ 14 جنوری 2026ء عیسوی
24 رجب المرجب 1447 ہجری
2 ماگھ 2082 بکرمی
24 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ جس کے اخلاق برے ہونے لگیں اس کے کان میں اذان کہہ دیا کرو۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
* فتح خیبر بدست خیبر شکن حضرت علی علیہ السلام 7ھ
*حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر صحابہ کی حبشہ سے واپسی۔
( حیدر سید )
