پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
منگل 13جنوری 2026ء عیسوی
23 رجب المرجب 1447 ہجری
یکم ماگھ 2082 بکرمی
23 جدی 1947 شمسی
دن نحس
٭ اے ہمارے شیعو! ہمارے لیے باعث زینت بنو نا کہ باعث اہانت۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
* خوارج نے امام حسن علیہ السلام کو زخمی کیا۔
( حیدر سید )
