پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2026 ء )
پیر 12 جنوری 2026ء عیسوی
22 رجب المرجب 1447 ہجری
29 پوہ 2082 بکرمی
22 جدی 1947 شمسی
دن نیک
٭ اللہ تعالی کی طرف سے آزمائش ظالم کی سزا مومن کے امتحان انبیاء کے درجات اور اولیاء کی بزرگی کے لیے ہوتی ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
*نیاز حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
( حیدر سید )
