پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
اتوار 7 دسمبر 2025 عیسوی
15 جمادی الثانی 1447 ہجری
24 مگھر 2082 بکرمی
29 عقرب 1947 شمسی
دن نیک
٭ میری بیٹی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اولین اور آخرین میں تمام عالمین کی خواتین کی سردار ہیں۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
( حیدر سید )
