پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
پیر 8 دسمبر 2025 عیسوی
16 جمادی الثانی 1447 ہجری
25 مگھر 2082 بکرمی
30 عقرب 1947 شمسی
دن نحس
٭ ہر وہ مرد جس کی بنیاد طمع اور لالچ ہو ان اخیر مایوسی ہوتا ہے۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
