پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
ہفتہ 6 دسمبر 2025 عیسوی
14 جمادی الثانی 1447 ہجری
23 مگھر 2082 بکرمی
28 عقرب 1947 شمسی
دن نیک
٭ فاطمہ علیہ السلام کے غضب ناک ہونے سے خدا غضب ناک ہوتا ہے اور فاطمہ علیہ السلام کی رضامندی سے خدا راضی ہوتا ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
السلام علیکم
* یزیدی فوجوں کے ہاتھوں انہدام خانہ کعبہ کے بعد عبداللہ ابن زبیر نے کعبہ کو دوبارہ تعمیر کرایا۔
( حیدر سید )
