پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
جمعہ 26 دسمبر 2025 عیسوی
5 رجب المرجب 1447 ہجری
13 پوہ 2082 بکرمی
18 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص اپنے مومن بھائی کی ایک حاجت پوری کر دے گا خداوند عالم قیامت کے دن اس کی لاکھ حاجتیں پوری کر دے گا۔
امام جعفر صادق علیہ السلام
السلام علیکم
*روز ولادت امام علی نقی علیہ السلام 214 ھ
( حیدر سید )
