پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
ہفتہ 27 دسمبر 2025 عیسوی
6 رجب المرجب 1447 ہجری
14 پوہ 2082 بکرمی
19 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص اپنی قدر و منزلت پہچان لیتا ہے وہ ذلیل نہیں ہوتا۔
امام رضا علیہ السلام
السلام علیکم
* شہادت حضرت میثم تمار رضی اللہ تعالی عنہ 63 ہجری
( حیدر سید )
