پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
جمعرات 25 دسمبر 2025 عیسوی
4 رجب المرجب 1447 ہجری
12 پوہ 2082 بکرمی
17 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ اگر تم اللہ کی نعمتوں کو اللہ کی نافرمانی پر خرچ نہ کرو تو تمہارے لیے جنت کا ذمہ دار ہوں گا۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
