پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
بدھ 24 دسمبر 2025 عیسوی
3 رجب المرجب 1447 ہجری
11 پوہ 2082 بکرمی
16 قوس 1947 شمسی
دن نحس
٭ میرے اہلبیت علیہ السلام میں فاطمہ علیہ السلام ہی سب سے پہلے مجھ سے آ کر ملے گی۔
رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
*روز شہادت امام علی نقی علیہ السلام 254ھ
( حیدر سید )
