پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
منگل 23 دسمبر 2025 عیسوی
2 رجب المرجب 1447 ہجری
10 پوہ 2082 بکرمی
15 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ عورت کے لئے سب سے بہتر یہ ہے کہ نہ اس کی نظر کسی غیر عورت پر پڑے اور نہ ہی کسی غیر کی نظر اس پر پڑے۔
حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
السلام علیکم
( حیدر سید )
