پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
پیر 22 دسمبر 2025 عیسوی
یکم رجب المرجب 1447 ہجری
9 پوہ 2082 بکرمی
14 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ فاطمہ سلام اللہ علیہا میرا ٹکڑا ہے جو اسے خوش کرے گا وہ مجھے خوش کرے گا، جو اسے رنج دے گا وہ مجھے رنج دے گا۔
رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
*ولادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
*حضرت نوح علیہ السلام کشتی پر سوار ہوئے، ہمراہیوں کو روزے کا حکم دیا۔
( حیدر سید )
