پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
جمعہ 19 دسمبر 2025 عیسوی
27 جمادی الثانی 1447 ہجری
6 پوہ 2082 بکرمی
11 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ بہترین بھائی وہ ہے جس کی محبت صرف خدا کے لیے ہو۔
حضرت علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
