پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
جمعرات 18 دسمبر 2025 عیسوی
26 جمادی الثانی 1447 ہجری
5 پوہ 2082 بکرمی
10 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ جو شخص دوست کی لغزشوں کو برداشت نہیں کرتا وہ تنہائی کی موت مرتا ہے۔
امام علی علیہ السلام
السلام علیکم
( حیدر سید )
