پاکستان کا پہلا اور اکلوتا منفرد ایوارڈ یافتہ ادیب کیلنڈر
(2001ء تا 2025ء )
ادیب کیلنڈر
ہفتہ 20 دسمبر 2025 عیسوی
28 جمادی الثانی 1447 ہجری
7 پوہ 2082 بکرمی
12 قوس 1947 شمسی
دن نیک
٭ بہترین بھائی وہ ہے جو آخرت کے اعمال کے بارے میں مدد کرے۔
رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
( حیدر سید )
