معلومات عامہ
پرکھ
(عالمی )
نیدر
لینڈ کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟
2۔دنیا کا سب سے پہلا ٹیسٹ ٹیوب بے بی کب
پیدا ہوا؟
3سب سے کم آبادی والا ملک کون سا ہے؟
4۔ سب سے زیادہ آبادی والی امریکی ریاست
کون سی ہے؟
5۔ دنیا کی قدیم ترین مذہبی کتاب کون سی
ہے؟
6۔اقوام متحدہ کب معرض وجود میں آئی؟
7ورلڈ
ہیلتھ آرگنائزیشن کا صدر دفتر کہاں ہے؟
۔دنیا
کا کل کتنا رقبہ ہے؟
9۔دنیا کی سب سے پہلی مردم شماری
کب ہوئی؟
10۔کوئلہ سے 80 فیصد بجلی پیدا
کرنے والا ملک کون سا ہے؟
11۔مشہور سائنسدان جو پاؤں سے معذور
ی کے باعث ہاتھوں سے چلتا تھا؟
12۔ہٹلر کس سیاسی جماعت کا سربراہ
تھا؟
13۔فاسفورس والی ماچس کس ملک میں
ایجاد ہوئی تھی؟
14۔دنیا میں سب سے زیادہ تعلیم
یافتہ افراد کس ملک میں رہتے ہیں؟
15۔دنیا کے وہ کون سے جرائم ہیں
جو اگر پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت سزا نہیں دے سکتی، لیکن اگر
وہ نامکمل رہیں تو سزا دی جا سکتی ہے؟
16۔دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم اور صدر کا
نام اور کب تک اپنے عہدے پر رہیں؟
17۔ہندوستان پر مغلیہ
خاندان کے کتنے لوگوں نے بادشاہت کی؟
18۔دنیا کی سب سے بڑی
سونے اور چاندی کی کان کہاں ہے؟
19۔کس ملک میں ننگے پاؤں
چلنا جرم ہے؟
20۔اس ملک کا نام جہاں آج
تک کسی نے خودکشی نہیں کی؟
21۔سائنسدان نیوٹن کی کس
عمر میں شادی ہوئی اور اس کی بیوی کا تعلق کس مذہب سے تھا؟
22۔روم کا وہ کون سا
بادشاہ تھا جس نے اپنی زندگی میں ایک ہزار اکتیس جنگیں لڑیں اور تمام میں کامیابی
حاصل کی تھی؟
23۔جلیانوالہ باغ امرتسر
کا سانحہ کب پیش آیا تھا؟
24۔جلیانوالہ باغ امرتسر
سانحہ کا ذمہ دار کون تھا اور اسے کب قتل کیا گیا تھا؟
25۔وہ کون سے مشہور
اداکار تھے جنہوں نے دنیا کا سب سے بڑا فلمی اعزاز آسکر ایوارڈ لینے سے انکار کر
دیا تھا؟
26۔افغانستان میں لڑکیوں
کو لڑکوں کا بھیس دینے کا باقاعدہ نام ہے، وہ نام کیا ہے؟
27۔اس سائنسدان کا نام جو
آخری عمر میں نجومی بن گیا تھا اور سڑک پر بیٹھ کر لوگوں کے حالات بتایا کرتا تھا؟
28۔سب سے پہلے ہوائی جہاز
کہاں اڑایا گیا تھا؟
29۔براعظم یورپ کے سب سے
بڑے صحرا کا نام کیا ہے؟
30۔دنیا میں سب سے زیادہ
کافی کہاں پائی جاتی ہے؟
31۔چاند کی مٹی کا رنگ
کیسا ہے؟
32۔سکندر اعظم کہاں پیدا،
کہاں فوت اور کہاں دفن ہوا؟
33۔امریکی صدر کی رہائش
گاہ کو وائٹ ہاؤس کیوں کہاں جاتا ہے؟
34۔مچھلی اپنی آنکھوں کے
پپوٹے ایک منٹ میں کتنی بار ہلاتی ہے؟
35۔"ہائی وے مین" کن/کیسے لوگوں کو کہتے ہیں؟
36۔فن تعمیر کے جن نمونوں
کو ہم 7 عجائبات کے نام سے یاد کرتے ہیں، انہیں یہ نام کس نے دیا تھا؟
37۔طلاق کے لئے کس کا
ہونا ضروری ہے؟
38۔صحرائے عرب کا رقبہ
کتنا ہے اور کہاں واقع ہے؟
39۔ٹیپو سلطان کو کب اور
کس نے شہید کیا؟
40۔کس ملک کی کرکٹ ٹیم کے
کپتان کی ایک سیریز میں 40 وکٹیں دنیا کا بہترین ریکارڈ ہے؟
41۔دنیا کا واحد براعظم کون سا ہے جہاں کوئی باقاعدہ آبادی نہیں
ہے؟
42۔افلاطون، سقراط اور
ارسطو کا آپس میں کیا تعلق تھا؟
43۔اکبر بادشاہ کی بیوی،
شہزادہ جہانگیر کی والدہ کا تعلق کس مذہب سے تھا؟
44۔انٹرنیشنل اور ملٹی نیشنل
کمپنی میں کیا فرق ہے؟
45۔روڈ ایکسیڈنٹ میں مرنے
والے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر دستخط کون کرتا ہے؟
46۔دنیا کا بلند ترین درہ
کہاں واقع ہے؟
47۔کس پہاڑی کی چوٹی کا
نام ایک ملک کے نام پر ہے؟
48۔پانی پت کی پہلی لڑائی
کب اور کن کے درمیان لڑی گئی؟
49۔دنیا کے 7 مشہور سمندروں کے نام کیا ہیں؟
50۔خلاء میں سبزیاں اگانے
کی کوشش کس ملک نے کی؟
جوابات
1۔ ھالینڈ
2۔دنیا کا سب سے پہلا
ٹیسٹ ٹیوب بے بی لوئیس جے براؤن 25 جولائی 1978ء میں لنکا شائر، یو کے کے اولڈ ہیم
جنرل ہسپتال میں۔ وزن 6۔2کلو گرام تھا۔
3۔ مالدیپ
4۔کیلیفورنیا
5۔ رگ وید
6۔24 اکتوبر 1945
7۔ جینوا
8۔ 072۔510 ملین مربع کلو میٹر
9۔ 1801
10۔آسٹریلیا
11۔تھامس ایڈیسن
12۔نیشنل سوشلسٹ پارٹی
13۔فرانس 1831 سائنسدان
ساوریا۔ انگلینڈ 1826 جان والکر
14۔و یٹکن سٹی
15۔خودکشی۔ اقتدار پر
قبضہ
16۔وزیر اعظم سری ماؤ پے
77۔1972 ،سری لنکا۔ بندرا نائیکے
جولائی 1960 تا 1965۔ صدر ماریا ڈی سیلاپیرون ارجنٹائن۔جولائی 1974 تا
مارچ 1976 ۔
17۔ سترہ بادشاہوں نے
حکومت کی
18۔ بلوچستان، پاکستان
19۔بیلجیئم
20۔اردن۔ ہیٹی،ہربا دوس،
لیویز
21۔نیوٹن نے شادی نہیں کی
تھی
22۔ مارکس کموڈس 192 ۔161
23۔13 اپریل 1919
24۔ گورنر پنجاب جنرل
مائیکل وائر ۔ 13 مارچ 1940 کو قتل کیا گیا تھا۔ فائر کرنے والے ڈائر کی طبعی موت ہوئی تھی۔
25۔ جارج سی سکاٹ 1970۔
مارلن برانڈو۔ ڈڈلے نکولس۔ ووڈی ایلن۔ جین لک گوڈرڈ۔ کیتھی رن
26۔بچہ پوش
27۔جوہن کیلپر
28۔ ہوا میں
29۔براعظم یورپ میں کوئی
صحرا نہیں ہے
30۔برازیل
31۔سرمئی
32۔یورپ میں پیدا ہوا،
ایشیاء میں فوت ہوا اور افریقہ میں دفن ہوا۔
33۔ 1812ء کی جنگ آزادی
کے دوران اس عمارت کو زبردست نقصان پہنچا تھا۔ عمارت کے بدنما داغوں اور دھبوں کو
چھپانے کے لئے اس پر سفید رنگ کر دیا گیا تھا جس کی وجہ سے لوگ اسے وائٹ ہاؤس کہنے
لگے۔ تاہم اس بات کی تصدیق کی سرکاری طور
پر 1902 میں ہوئی تھی
34۔مچھلی کی آنکھوں کے
پپوٹے نہیں ہوتے
35۔لٹیروں کو
36۔اینٹی پیٹر
37۔شادی
38۔سعودی عرب، کویت، قطر،
متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن۔ لمبائی
2100 کلو میٹر (1305 میل) چوڑائی 1100 کلو میٹر (648 میل)
39۔4 مئی 1799 ءمیں لارڈ
ولسن نے میسور پر حملہ کر کے گولی سے شہید کیا۔
40۔ عمران خان ،پاکستان۔ 3۔1982ء پاکستان بمقابلہ
انڈیا۔ میچ: 6 وکٹ 40۔
ایوریج: 95۔13 باؤلنگ اننگ: 60/8 باؤلنگ
ان میچ: 79/11
41۔قطب جنوبی
(انٹارکٹیکا) اس کی غیر مستقل آبادی وہ سائنسدان ہیں جن کی تعداد سال کے دوران
تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ باقاعدہ آبادی کی عدم موجودگی کا باعث قطب جنوبی کا انتہائی
سرد درجہ حرارت ہے۔
42۔افلاطون کا شاگرد
ارسطو، استاد سقراط
43۔ ہندو۔ جودھا بائی
(امبر کے راجہ بہاری مل کی بہن تھی)
44۔انٹرنیشنل کمپنی ایک
ملک میں بیٹھ کر دوسرے ممالک میں اپنی پراڈکٹ فروخت کرتی ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنی دوسرے ممالک میں اپنی فیکٹری
لگا کر اپنا کاروبار کرتی ہے۔
45۔روڈ ایکسیڈنٹ میں پوسٹ
مارٹم نہیں ہوتا
46۔ درہ مزتاگھ ، گندوگر والا، گلگت پاکستان۔19030 فٹ
47۔کیمرون، کینیا
48۔21 اپریل 1526۔ بابر
نے اس لڑائی میں ابراہیم لودھی کو شکست دے کر ہندوستان میں مغل شہنشاہت کی بنیاد
رکھی۔
49۔1۔بحر ہند 2۔شمالی بحر الکاہل 3۔ جنوبی بحر الکاہل 4۔ بحر منجمد شمالی 5۔بحر
اوقیانوس 6۔ جنوبی بحر اوقیانوس 7 -جنوبی شمالی
50۔روس
.png)